اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلا کو گاؤن پہننے سے استثنیٰ مل گیا

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے لئے وکلاء کو گاؤن پہننا لازم نہیں ہو گا۔

30 مارچ 2026 سے وکلاء کے لیے گاؤن پہننا لازمی نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ ، تمام بنچز پر اطلاق ہو گا۔

ایڈوکیٹ جنرل، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری سمیت وکلاء تنظیموں اور متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے