اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی ومقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہورنیوز) عالمی ومقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15200روپے بڑھ کر 4 لاکھ 79ہزار262 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 13031 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 10 ہزار 889 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 370 روپے مہنگی ہوکر7 ہزار824 روپے پر پہنچ گئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 152 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 565 ڈالرکا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز میں مقامی سطح پر فی تولہ سونا 31500 روپے مہنگا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے