اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: چور عید کے دن خاندا ن کے ہمراہ دکان لوٹ کر فرار

22 Mar 2026
22 Mar 2026

(لاہور نیوز) عید کے روز اچھرہ بازار میں چور فیملی کے ہمراہ تاجر کی دکان سے ہزاروں کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گیا۔

سی سی ٹی وی کی فوٹیج کے مطابق چور شلوار قمیض میں ملبوس اور موٹر سائیکل پر سوار تھا، چور کے ساتھ ایک خاتون اور دو بچے بھی موٹر سائیکل پر سوار تھے، چور پوری فیملی کے ساتھ موبائل فون کی ایک مشہور دکان پر پہنچا۔

چور دکان میں رکھے 1 لاکھ  32 ہزار روپے لے کر فرار ہو گئے، موبائل فون شاپ کے مالک ضیا  کا کہنا ہے کہ تھانہ میں کارروائی کیلئے درخواست دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے