اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر کروڑوں مالیت کا گمشدہ بیگ مسافر کے حوالے

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

پی اے اے نے لاہور ایئرپورٹ پر کروڑوں مالیت کا گمشدہ بیگ مسافر کے حوالے کر دیا، بیگ میں 25 لاکھ کے پرائز بانڈز، 80 لاکھ کے چیکس اور اہم پراپرٹی دستاویزات شامل تھیں۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق دستاویزات کی مدد سے مسافر کا سراغ لگا کر سامان بحفاظت واپس کیا گیا، مسافر نے لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ سے اظہارِ تشکر کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے