اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 5 لا کھ 22 ہزار 762 روپے پر آ گیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 1543 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 48 ہزار 184 روپے ہو گئے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہو کر 5000 ڈالر پر آ گیا۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہو کر 8 ہزار 4471 روپے پر آ گئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 86 روپے کی کمی سے 7 ہزار 236 روپے کی سطح پر آ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے