اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان موجودہ پٹرولیم ذخائر پر انحصار کر رہا ہے: پٹرولیم ڈویژن

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان اپنے موجودہ پٹرولیم ذخائر پر انحصار کر رہا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن حکام  نے بتایا ہے کہ ہم کوشش کر رہے ہیں جب تک جنگ ہے موجودہ ذخائر کو ہی آگے بڑھایا جائے، پاکستان کے پاس 21 دنوں کا ڈیزل رہ گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملک کے پاس 27 دنوں کا پٹرول موجود ہے، پاکستان کے پاس 9 دنوں کیلئے ایل پی جی رہ گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے حکام کے مطابق پاکستان مشرق وسطیٰ سے 70 فیصد پٹرولیم مصنوعات خرید رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے