اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور آج دنیا کا آلودہ ترین شہر، موسم خشک رہنے کا امکان

28 Feb 2026
28 Feb 2026

(لاہور نیوز) فروری کے آخری دن لاہور میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ آج لاہور کو دنیا میں آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں موسم گرم ہے اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

لاہور کی فضا میں نمی کا تناسب 79 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پنجاب میں بیشتر اضلاع میں موسم آج خشک رہے گا۔

صوبے کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں دن میں درجہ حرارت 30 ڈگری سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق آج لاہور 302 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے