اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید الفطر کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہو گی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا اور شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو ماہ رمضان کا چاند نظر آیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے