اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(لاہور نیوز) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہو گا۔

اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، وزارت مذہبی امور  نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے