اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے سر پر چوٹ آئی، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف اس وقت راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے