اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کا تسلسل جاری

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری ہے، امریکی کرنسی مزید سستی ہو گئی۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو کر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 72 پیسے سے کم ہوکر 279 روپے 71 پیسے کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے