اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید سستا

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(ویب ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید سستا ہو گیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک تولہ سونا مزید 21400 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔

دس گرام سونا 18 ہزار 347 روپے مزید سستا ہو گیا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے ہو گئی۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 214 ڈالر سستا ہو کر 4850 ڈالر تک گر گیا۔

دوسری طرف ایک تولہ چاندی 1430 روپے کی کمی کے بعد 7825 روپے تک گر گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے