اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 10 ارب 83 کروڑ روپے مانگ لئے

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہورنیوز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے حکومت سے 10 ارب 83 کروڑ روپے مانگ لئے۔

مالی سال 26-2025 کی دوسری سہ ماہی کے لیے ڈسکوز کی جانب سے درخواست جمع کرا دی گئی۔ڈسکوز نے پیسے کیپسٹی پیمنٹس، ٹرانسمشن چارجز اور مارکیٹ آپریٹر فیس کے مد میں مانگے ہیں، نیپرا درخواست پر 17 فروری کو سماعت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے