اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی جی پنجاب کے تبادلے کا امکان ؛ وفاق نے خدمات مانگ لیں

02 Feb 2026
02 Feb 2026

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے تبادلہ کا امکان ہے۔

سی سی پی او لاہور آئی جی پنجاب کے مضبوط امیدوار ہیں، وسیم سیال کا نام بھی آئی جی پنجاب کے لئے زیر غور ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا  سیکرٹری داخلہ تعیناتی کا امکان ہے، وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات مانگ لیں 

ڈاکٹر عثمان انور پنجاب میں بطور آئی جی پنجاب گذشتہ تین سال سے خدمات سرانجام دے رہیں، ڈاکٹر عثمان انور کو وفاقی حکومت میں اہم تعیناتی دی جانے کا امکان  ہے، ڈاکٹر عثمان انور کے پاس ایف آئی اے میں کام کرنے کا وسیع تجربہ موجود ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے