اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں کتنی چھٹیاں؟ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اہم ٹویٹ

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کی عوام اس ہفتے کتنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکے گی، اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اہم ٹویٹ کر دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ پنجاب 5 فروری کو کشمیر ڈے کے ساتھ ایک طویل ویک اینڈ کا لطف اٹھائے گا، 6 فروری کو صوبائی بسنت کی تعطیل ہوگی، اس کے بعد ہفتہ اور اتوار ہوگا (یعنی ایک ساتھ  4 چھٹیاں) ۔

مریم نواز نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پنجاب بھر کے لوگ چھٹیوں کے اس وقت کو آرام کرنے، ری چارج کرنے اور بریک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے نکالیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے