اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستانی ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم کو شکست دے کر برتری ثابت کر دی، مریم نواز

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کئی دہائیوں بعد کلین سویپ پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے ٹیم پاکستان کو شاندار کرکٹ کھیلنے پر شاباش دی گئی، انہوں  نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم کو شکست دے کر  برتری ثابت کردی ۔ 

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ مایہ ناز ٹیم پاکستان نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ، ہر شعبے میں آسٹریلیا کو مات دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے