اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین سنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف نے لگاتار دوسری فتح حاصل کرلی

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے لگاتار دوسری فتح حاصل کرلی۔

 

قطر کے شہر دوحہ میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے دن قومی چیمپئن محمد آصف نے بحرین کے ہشام الساقر کو با آسانی 0-4 فریمز سے شکست دے کر لگاتار دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دوسرے کیوئسٹ اور قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے رنرز اپ رانا عرفان محمود نے بھی اپنا پہلا میچ جیت لیا، انہوں نے چائنیز تائپے کے لن شو ہنگ کو 1-4 سے ہرایا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے