اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں نے ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز)تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

 

قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے، صائم ایوب 56 اور بابر اعظم 50 رنز کیساتھ نمایاں رہے، شاداب خان نے 46، فخر زمان نے 10، کپتان سلمان آغا نے 5، خواجہ نافع نے 21 جبکہ محمد نواز نے 5 رنز بنائے۔

واضع رہے کہ تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے