اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(لاہور نیوز) پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے سکواڈ اعلان کر دیا گیا ہے۔

پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کیلئے سکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، گول کیپر عبد اللہ اشتیاق کی جگہ علی رضا اور منان رضا کی جگہ عمیر ستار کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

عماد بٹ قومی ہاکی ٹیم کی کپتانی کریں گے، منیب الرحمان، ارشد لیاقت، محمد عبداللہ، سفیان خان، ارباز احمد، حماد انجم، معید شکیل، غضنفر علی، زکریا لیاقت سکواڈ کاحصہ ہیں۔

پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 11فروری کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے