اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم سپر 6 مرحلے کے دوسرے میچ کیلئے بلاوائیو پہنچ گئی

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(لاہور نیوز) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم سپر 6 مرحلے کا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گئی ہے۔

پاکستانی انڈر 19 ٹیم جمعہ کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، قومی ٹیم سپر 6 مرحلے میں اپنا دوسرا میچ یکم فروری کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

گرین شرٹس نے سپر 6 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، پاکستانی ٹیم نے 111 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔

گزشتہ روز کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میچ میں آسٹریلین انڈر 19 ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 22 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے