اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہورنیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

 

پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے۔

اس کے بارے میں آسٹریلوی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدہ کپتان میچل مارش اور وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

میچل مارش اور جوش انگلس نے اتوار کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا فائنل کھیلا تھا، جس کے باعث مینجمنٹ ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت دونوں کھلاڑیوں کو آرام دے سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے