اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادمان: ٹولنٹن مارکیٹ میں لگی آگ پر ریسکیو ٹیموں نے قابو پا لیا

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے شادمان کی ٹولنٹن مارکیٹ میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں  نے آگ پر قابو پا لیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ آگ فشن نیٹ کے گودام میں آگ بظاہر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے باعث عمارت کی چھت پر لگے چلرز جزوی متاثر ہوئے تاہم دکانیں محفوظ رہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے