اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 253 ٹریفک حادثات میں 289 افراد زخمی

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) شہرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 253ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکر2افرادجاں بحق، 289 زخمی ہوئے، جن میں سے 84 شدیدزخمیوں کو طبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا جبکہ 205معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے