اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چھٹی کے روز ون ویلرز اور پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 71 ملزمان گرفتار

25 Jan 2026
25 Jan 2026

چھٹی کے روز ڈولفن سکواڈ نے ون ویلرز اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں 71 ملزمان گرفتار کر لئے۔

 ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈیفنس، مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ سمیت دیگر شاہراہوں سے 43 ون ویلرز گرفتار ہوئے، ترجمان نے بتایا کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ میں ملوث 28 ملزمان گرفتار کئے گئے۔

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے موٹر سائیکلیں، ڈور، پتنگیں اور اسلحہ برآمد ہوا تاہم گرفتار ملزمان قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانوں کے حوالےکر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے