اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان نے سکواڈ کا اعلان کر دیا

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

کپتان سلمان علی آغا، ہیڈکوچ مائیک ہیسن اور سلیکٹر عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کیا۔

ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، قومی سکواڈ میں بابر اعظم، ابرار احمد، فخر زمان، فہیم اشرف، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب اور شاداب خان شامل ہیں۔

خواجہ محمد نافع،محمد نواز، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، عثمان خان، عثمان طارق اور شاہین شاہ آفریدی بھی قومی ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے