اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ، سفیان مقیم کا ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی سپن باؤلر سفیان مقیم کا انگلینڈ کے ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کیلئے دستیاب ہوں گے، پاکستانی سپنر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنزکی جانب سے 6 میچز کھیلیں گے۔

ہیڈ آف کرکٹ ڈربی شائر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سفیان مقیم ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ٹیم میں ان کی شمولیت فائدہ مند ثابت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے