اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مسلم ٹاؤن موڑ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارجاں بحق

20 Jan 2026
20 Jan 2026

( لاہور نیوز) مسلم ٹاؤن موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارجاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں 37 سالہ عاطف حمید موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

کار سوار حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے