اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی سے لاپتہ کم عمر بچیاں برآمد، چار ملزمان گرفتار

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) مانگا منڈی سے دو طالبات کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت، انوسٹی گیشن پولیس نے کم عمر بچیوں کو برآمد کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق  انویسٹی گیشن پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے کے دوران دونوں بچیوں کو برآمد کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے بچیوں کو برآمد کرنے کے لیے تین سے چار لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے