اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے زیرحراست ڈاکو ہلاک

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی صدر کا رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ مقابلہ سی سی ڈی صدر کے ساتھ ہوا، سی سی ڈی ٹیم زیر حراست ملزم کو ریکوری کے لئے لے جا رہی تھی، گرین ٹاؤن کے علاقے میں گھات لگائے ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا، زیر حراست ملزم کامران ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔

ملزم کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئےمردہ خانہ منتقل کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے