اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون کا 11واں سپیل،آج پھرلاہورمیں بارش کا امکان

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) مون سون کا 11واں سپیل،آج بھی لاہور میں 70 فیصد تک بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز بارش کے باوجود  شہر میں حبس اور گرمی برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔

 شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

 ماہرین کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ  5کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو دوران بارش احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے