اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

راوی شہر میں غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کیخلاف روڈا کا آپریشن

18 Sep 2025
18 Sep 2025

(لاہور نیوز) راوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن کے دوران متعدد پراپرٹی دفاتر سیل کر دیئے گئے۔

 

آپریشن وقار احمد، فیضان وزیر ڈپٹی ڈائریکٹرز کی سربراہی میں ہوا، میڈیا ٹیم اور پولیس بھی ہمراہ تھی، روڈا ٹیم  نے ونڈال ڈیال شاہ میں غیر قانونی حسین بلاک کی خرید و فروخت روک دی۔

دوران آپریشن اولڈ مغل روڈ پر الجنت اور میاں رئیل سٹیٹ کے دفاتر بھی سربمہر کر دیئے گئے، سربراہ انفورسٹمنٹ نے کہا کہ اجازت نامہ کے بغیر ہاؤسنگ سکیمیں غیر قانونی قرار دے دی جائیں گی اور دفاتر مسمار کر دیئے جائیں گے۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے