اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں مقدمات کی فائلز جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ لگنے کے باعث ہزاروں مقدمات کی فائلیں جل کا خاکستر بن گئیں تاہم کچھ ہی گھنٹوں بعد 1122 نے آگ پر قابو پا لیا۔نےقابوپا لیا

ماڈل ٹاؤن کچہری کے ریکارڈ روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ہزاروں مقدمات کی فائلز جل کر راکھ بن گئیں، بلڈنگ کے دو کمروں میں ہزاروں فائلز موجود تھیں، آگ لگنے سے کمروں میں موجود ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار اور فائر برگیڈ کا عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا، جنہوں نے کچھ ہی دیر مین آگ پر قابو پا لیا، اس موقع پر پولیس اور پنجاب فرانزک لیبارٹری کی ٹیم بھی ماڈل ٹاؤن کچہری پہنچ گئیں جو  آگ لگنے کی وجوہات سے متعلق جانچ پڑتال کریں گی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جا رہی ہے جلد ہی اصل محرکات سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے