اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو ایک اور اہم ذمہ داری مل گئی

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہورنیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے اسد شفیق کو کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد شفیق کراچی میں ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی اضافی ذمہ داری نبھائیں گے جبکہ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں اعظم خان ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے