اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کا ایشیا کپ، سہ ملکی سیریز کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان

05 Aug 2025
05 Aug 2025

(ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے، ابتدائی اسکواڈ میں 22 کھلاڑی شامل ہوں گے۔

افغانستان کی کرکٹ ٹیم یو اے ای میں دو ہفتے کیمپ میں شرکت کرے گی جہاں افغان ٹیم سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کی تیاری کرے گی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے