اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخر زمان انجری کا شکار، ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

04 Aug 2025
04 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے بازفخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔

فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ پاکستانی بیٹر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔انجری کی وجہ سے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں بھی ٹیم کا حصہ نہیں تھے، انجری کے شکار فخر زمان فوری وطن واپس آکر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 8 اگست سے شروع ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے