اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئرلینڈ ٹرائی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم روانہ

25 May 2026
25 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان ویمنز قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ہونے والی ویمنز ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے دبئی کے راستے ڈبلن روانہ ہو گئی۔

 ٹرائی سیریز میں پاکستان کے علاوہ آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے رہی ہیں۔ قومی ویمنز ٹیم ایونٹ میں مجموعی طور پر چار میچز کھیلے گی، جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ 29 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

ٹرائی سیریز کو آنے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق سیریز کے دوران مختلف کمبی نیشنز اور حکمت عملیوں کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ عالمی ایونٹ سے قبل بہترین تیاری یقینی بنائی جا سکے۔

قومی کھلاڑیوں نے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جبکہ غیر ملکی کنڈیشنز میں یہ میچز ٹیم کے لیے اہم تجربہ ثابت ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے