اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ، پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش پر پابندی لگ گئی

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

مہوش نے ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔

پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش علی کو نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا اور ایشین سکواش فیڈریشن نے مہوش علی پر چھ ماہ کی پابندی لگا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے