اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ: فردوس مارکیٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش بہن بھائی گرفتار

28 Jul 2025
28 Jul 2025

(لاہور نیوز) گلبرگ میں چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بہن بھائی کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس  کے مطابق ملزمان کو دوران پٹرولنگ پاشا گراؤنڈ کے قریب مشکوک جان کر روکا گیا، تلاشی کے دوران ملزمان سے شاپر میں چھپائی ہوئی 1 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی، ملزمان دیگر اضلاع سے منشیات منگوا کر آن لائن آرڈر پر سپلائی کرتے تھے۔

 ترجمان پولیس  نے مزید بتایا کہ ملزمان میں حمیرا بی بی اور فیصل شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے