اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 249 ٹریفک حادثات میں 320 افراد زخمی

28 Jul 2025
28 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 249 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 320 زخمی ہوئے جن میں سے 107شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

حادثات میں 213 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا، ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے