اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں 234 ٹریفک حادثات میں 287 افراد زخمی ہو گئے

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 234 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطا بق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 287  افراد زخمی ہوئے، 112 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 175 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے