اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: 3 مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ، حالت تشویشناک

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) ڈی ایچ اے میں افسوسناک واقعہ، زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 3 مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے، تینوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام  کے مطابق مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران کرنٹ لگ گیا،تینوں مزدوروں کی حالت تشویش ناک ہے اُن کو سی پی آر کرتے ہوئے ہسپتال میں شفٹ کیا گیا۔

 ریسکیو حکام نے بتایا کہ تینوں مزدور لائٹس لگانے کے لئے کھدائی کر رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے