اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں کرنٹ لگنے سے 2نوجوان جان کی بازی ہار گئے

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہورنیوز) شہر میں کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے دو افسوسناک واقعات پیش آئے جن میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے، پہلا واقعہ ستوکتلہ واپڈا ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا جہاں 17 سالہ نوجوان موسیٰ گھر میں کام کے دوران بجلی کی تاروں سے چھو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اسی طرح دوسرا واقعہ علامہ اقبال ٹاؤن کے نشتر بلاک میں پیش آیا جہاں 22 سالہ مزدور یاسر کو کام کے دوران بجلی کا شدید جھٹکا لگا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے