اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی  سیریز کی ٹرافی کی رونمائی گزشتہ روز ڈھاکا کے ہوٹل میں دونوں کپتانوں کی موجودگی میں کی گئی۔

اس موقع پر  پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بنگلا دیش ہوم گراؤنڈ اور اپنی کنڈیشنز میں اچھی ٹیم ہے۔ انہوں نے کہا ک چیلنجز کے بارے میں علم ہے اور ہم  پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے