اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستانی ٹیم نے ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہورنیوز) تھائی لینڈ میں انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کر دیا۔

پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو شکست دی، قومی ٹیم نے ایران کو پانچویں سیٹ میں 3-2 سے ہرایا، ٹیم نے دو سیٹ ہارنے کے بعد لگا تار تین سیٹ جیت کر شاندار فتح کیلئے کم بیک کیا۔واضح رہے پاکستان کی ٹیم نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے کا سلسلہ جاری رکھا اور پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے