اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی، ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا، سیریز کے تینوں میچز شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے