اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، 22 جولائی کو پہلا ون ڈے کھیلا جائے گا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، پاکستان شاہینز کا 22 جولائی کو پہلا ون ڈے کاؤنٹیز سلیکٹ الیون کے خلاف کھیلا جائے گا۔

25 جولائی کو دوسرا ون ڈے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف کھیلا جائے گا، 27 جولائی کو تیسرا ون ڈے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف کھیلا جائے گا۔

29 جولائی کو تین روزہ میچ پی سی سی سلیکٹ الیون کے خلاف ہوگا، 3 اگست کو دوسرا تین روزہ میچ ساؤتھ ایشین کرکٹ اکیڈمی اینڈ ایم سی سی ینگسٹرز کے خلاف شیڈول ہے، پاکستان شاہینز کی قیادت سعود شکیل کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے