اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف بھارتی کیوئسٹ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارتی کیوئسٹ کو شکست دے دی۔

پاکستان کے مایہ ناز کیوئسٹ محمد آصف نے ماسٹرز کیٹیگری کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ محمد آصف نے سیمی فائنل میں بھارت کے کیوئسٹ کو 2 کے مقابلے میں 4 فریم سے شکست دی۔

واضح رہے کہ بحرین میں ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ میں 15 ملکوں کے 43 پلیئرز شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے