اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے جاپان کے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان فیڈریشن بیس بال نے جاپان کے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں۔

جاپان کے کوچ کازوٹو نونا کا کو ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے کوچنگ سٹاف میں شامل کر لیا گیا ہے، ایشین بیس بال چیمپئن شپ 22 سے 28 ستمبر تک چین میں ہو گی۔سیکرٹری فیڈریشن فخر علی شاہ نے بتایا ہے کہ کوچ کازوٹو نوناکا کے ساتھ گزشتہ برس سے بات چیت کا سلسلہ جاری تھا،کوچ کازوٹو نوناکا جاپان میں پاکستان کے دو باصلاحیت کھلاڑیوں فیصل حیات اور مشرف کے ساتھ مئی سے ٹریننگ کے دوران کام کررہے ہیں۔

فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ دونوں کھلاڑی جاپان سے چین میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لئے ٹیم کو جوائن کریں گے، کوچ کازوٹو نوناکا کی وجہ سے پاکستان کے کھلاڑیوں کی سکلز میں اضافہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے