اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپئن شپ: حسنین اختر نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہورنیوز) آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین اختر نے گروپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا۔

پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ حسنین اختر نے پولینڈ کے وی ٹولڈ بیسٹ شکٹسکی کو شکست دی، پولش کھلاڑی کے خلاف حسنین نے بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔حسنین اختر کی جیت کا اسکور 79-01، 81-17 اور 59-53 رہا، گروپ کے تینوں میچز جیت کر حسنین نے ایونٹ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی، حسنین اختر نے گروپ مرحلے میں کوئی بھی فریم ڈراپ نہیں کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے