اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کی شاندار واپسی! وائٹلٹی ٹی 20 بلاسٹ میں ہیٹرک کر ڈالی

09 Jun 2025
09 Jun 2025

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے وائٹلٹی ٹی 20 بلاسٹ میں ہیٹرک بنا ڈالی۔

برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں ہوم سائیڈ برمنگھم بیئرز کی نمائندگی کرنیوالے قومی ٹیم  کے فاسٹ بولر حسن علی نے جارحانہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم  کے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حسن علی کی ٹیم  نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے اور ڈربی شائر فالکنز کو 200 رنز کا ہدف دیا تاہم حریف ٹیم محض 17.1 اوور میں 141 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی اور یوں برمنگھم بیئرز  نے میچ 58 رنز سے جیت لیا۔

میچ میں حسن علی  نے 3.1 اوورز میں 23 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں جس میں ایک ہیٹرک بھی شامل تھی، قومی فاسٹ بولر  نے ڈیوڈ لائیڈ، مارٹن اینڈرسن، روس وائٹلی، الیکس تھامسن، بین ایچی سن اور پیٹ براؤن کو پویلین کی راہ دیکھائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے